اُلجھے ہوئے کالم نگار اور رعونت زدہ انائیں

ذیل میں دو کالم نقل  ہیں۔ دیکھیے بڑے بڑے کالم نگار کن معاملات میں الجھے ہوئے ہیں؛ ان کی دلچسپیاں کیا ہیں؛ ان کی انا کیسی رعونت میں ڈوبی ہوئی ہے۔ میں عام طور انھیں نہیں پڑھتا، مگر بعض اوقات سرسری نظر ڈال لیتا ہوں؛ بالخصوص جب کالم کا عنوان ’’پُرکشش‘‘ ہو۔  پہلا کالم رؤف … Continue reading اُلجھے ہوئے کالم نگار اور رعونت زدہ انائیں